سوال (2740)

نماز اشراق کے بارے میں جو فضیلت بیان کی گئی ہے، حج اور عمرے کا اجر ملے گا کیا وہ سند صحیح ہے؟

جواب

عام طور پر مباحث مل جاتے ہیں، ممکن ہے کہ کچھ علماء نے ضعیف کہا ہو، لیکن ہمارےنزدیک فضائل میں اس قدر سختی نہیں پائی جاتی ہے، ہمارے نزدیک یہ روایت صحیح ہے ۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ