سوال (2438)
میں اکثر دیکھتا ہوں نماز جنازہ میں لوگوں کی پہلی یا دوسری تکبیریں رہ جاتی ہیں، وہ امام صاحب کے ساتھ ہی سلام پھیر دیتے ہیں، کیا یہ صحیح کرتے ہیں؟
جواب
امام کے سلام پھیرنے کے بعد باقی تکبیرات کو مکمل کرے۔ تکبیرات مکمل کیے بغیر سلام نہیں پھیرنا چاہیے۔
فضیلۃ الشیخ انصر محمود حفظہ اللہ