سوال
ایک صاحب کا سوال ہے کہ نماز کے بعد اللّٰہ اکبر اونچی آواز سے کہنے کی حدیث واضح طور پر ہے، اسی طرح باقی اذکار آیۃ الکرسی تسبیح وغیرہ بھی اونچی آواز سے پڑھنا احادیث سے ثابت ہے؟
جواب
الحمد لله وحده، والصلاة والسلام على من لا نبي بعده!
نماز کے بعد ’اللہ اکبر‘ اور ’استغفراللہ‘ کے بعد والے اذکار کے متعلق نمازی کواختیارہے، بلند آواز سے کہےیا آہستہ! تاہم خیال رکھے کہ اس کی وجہ سے باقی نمازی پریشان نہ ہوں۔
وآخر دعوانا أن الحمد لله رب العالمين
یہ بھی پڑھیں:نماز کے ممنوعہ اوقات
مفتیانِ کرام
فضیلۃ الشیخ ابو محمد عبد الستار حماد حفظہ اللہ
فضیلۃ الشیخ عبد الحلیم بلال حفظہ اللہ
فضیلۃ الشیخ جاوید اقبال سیالکوٹی حفظہ اللہ
فضیلۃ الدکتور عبد الرحمن یوسف مدنی حفظہ اللہ
فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ
فضیلۃ الشیخ ابو عدنان محمد منیر قمر حفظہ اللہ
فضیلۃ الشیخ محمد إدریس اثری حفظہ اللہ