سوال (98)
شیخ صاحب ایک ہارٹ پیشنٹ کا سوال ہے کہ دوران نماز اگر دل میں تکلیف اٹھے تو کیا زبان کے نیچے گولی رکھی جاسکتی ہے؟
جواب
نماز کےدوران کچھ کھانے پینے کی اجازت نہیں ہے ، طبیعت خراب ہو رہی ہے تو نماز چھوڑ دے ، طبیعت سنبھلنے پر بعد میں پڑھ لے ۔
فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ