سوال (1810)

کیا نماز کے ٹائم کے داخل ہونے کے بعد سنتیں پڑھنے کے لیے اذان کا ہونا شرط ہے ؟

جواب

اذان کے ذریعے محلے اور آبادی والوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ نماز کا وقت ہوچکا ہے ، جب نماز کا وقت ہو جائے اذان نہ بھی ہوئی ہو تب بھی سنتیں پڑھی جا سکتی ہیں ۔

فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ