سوال 6793
السلام علیکم و رحمة اللہ وبرکاتہ!
نماز شروع کرتے وقت “اللھم باعد بینی” والی دعا صرف فرائض میں پڑھی جائے گی یا سنن اور نوافل میں بھی پڑھنی چاہیے؟
قرآن و حدیث کی روشنی میں رہنمائی فرما دیں۔ جزاک اللہ خیرا کثیرا
جواب
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ کوئی بھی ثناء پڑھ سکتے ہیں، جو حدیث سے ثابت ہو۔ کوئی سختی نہیں ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ




