سوال (916)

نماز کی اقامت کا جواب دینا کسی صحیح حدیث سے ثابت ہے ؟

جواب

اقامت کا جواب دینا کسی صحیح صریح حدیث سے ثابت نہیں ہے۔

فضیلۃ الباحث واجد اقبال حفظہ اللہ

ماشاءاللہ شیخ متفق ہوں ، اذان پر اقامت کو قیاس کرنا درست نہیں ہے ۔ واللہ اعلم

فضیلۃ الباحث اسامہ شوکت حفظہ اللہ