سوال (3312)
نماز کتنے دن قصر کر سکتے ہیں؟
جواب
اگر سفر میں واپسی کا دن متعین ہے تو پھر چار دن تک قصر کر سکتے ہیں، اگر متردد ہے، تو انیس دن تو مرفوع ہے۔ باقی آپ آزاد ہیں۔ جب تک سفر میں ہیں۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ