سوال (5318)

میں نے نماز پڑھی ہے لیکن مجھے شک ہوا ہے کہ میں نے درود کا ایک حصہ پڑھا ہے؟ ایک حصہ چھوڑ دیا ہے؟

جواب

نماز آپ کی ہوگئی ہے، الحمد للہ، باقی آپ خشوع و خضوع کا اہتمام لازم کریں۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ