سوال (4159)

نماز میں کونسی دعائیں پڑھ سکتے ہیں، کیا اپنی زبان میں دعا کر سکتے ہیں؟

جواب

پہلے وہ دعائیں پڑھے جو اس رکن کی ہیں، پھر قرآن وسنت کی کوئی بھی دعا عربی میں کر سکتا ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ