سوال (6348)

نماز میں مادری زبان میں دعا کی جا سکتی ہے؟

جواب

بعض اہل علم کسی بھی زبان میں دعا کی گنجائش دیتے ہیں، جبکہ اکثریت اس کی ممانعت کا ہی موقف رکھتے ہیں، لجنۃ العلماء للإفتاء کی طرف سے فتوی بھی ممانعت پر ہی جاری ہوا ہے. اگرچہ وہاں بھی بعض مشایخ جواز کے قائل ہیں۔ یہ لجنۃ کا فتوی ہے ممانعت کا ہے۔
https://alulama.org/namaz-sajda-madri-zuban-dua/

فضیلۃ العالم حافظ خضر حیات حفظہ اللہ