سوال (3304)

ایک نمازی نے مسجد میں وضو کیا ہے اور نماز ادا کر لی ہے، اس کے بعد جراب پہن لی، کیا وہ اگلی نماز کے لیے اس پر مسح کر سکتا ہے۔

جواب

اس نے جب جرابیں پہنی ہیں، وہ با وضوء ہے تو اگلی پانچ نمازوں تک اسے مسح کی اجازت ہے۔

فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ