سوال (5113)

پچھلے تین مہینوں سے نماز میں دل نہیں لگ رہا ہے، اگر نماز پڑھنے کو دل کرتا ہے تو مسجد جانے کو دل نہیں کرتا ہے، گھر میں نماز ادا کرلیتا ہوں، لیکن دل میں بے چینی ہے، معلوم بھی ہے کہ یہ سخت گناہ ہے، لیکن مسجد کی طرف قدم نہیں بڑھ رہے ہیں؟

جواب

استغفار اور معوذتین مسنون طریقہ اور اوقات میں پڑھیں۔

فضیلۃ الشیخ فیض الابرار شاہ حفظہ اللہ