سوال (5718)

جنازے کیلئے ضروری ہے کہ قبلہ رخ ہونا یا جگہ کی کمی اور تعداد زیادہ ہو تو کسی اور طرف بھی میت کو رکھ کر جنازہ پڑھ سکتے ہیں؟

جواب

ہمارے نماز جنازہ مکمل نماز ہے، نماز کے لیے قبلہ شرط ہے، جو قصداً و ارادتاً قبلے کو ترک کردے، اس کی نماز نہیں ہو گی، اس لیے قبلہ رخ ہونا فرض ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ