سوال (5713)

شیخ اگر وتر کی نماز میں بندہ دعائے قنوت بھول جائے تو سجدہ سہو کرنا چاہیے یا وتر دوبارہ پڑھیں؟

جواب

دعائے قنوت بھولنے کی صورت میں نہ سجدہ سہو ہے، اور نہ ہی دوبارہ پڑھنے کی ضرورت ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الرزاق زاہد حفظہ اللہ