سوال (4139)

کیا بندہ نمازی کے آگے سے اٹھ کر جا سکتا ہے؟

جواب

بہتر یہ ہے کہ بیٹھا رہے، جب تک بیٹھا رہے گا، فرشتے اس کے لیے دعا کریں گے، لیکن اٹھنا لازمی ہے، کسی اور کو سترہ بنا کر جائے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ