سوال (4862)
اگر کوئی شخص اپنا نام تبدیل کرتا ہے تو کیا اس کو عقیقہ دوبارہ کرنا پڑے گا؟
جواب
نہیں، عقیقہ مولود کی طرف سے ہوتا ہے نہ کہ نام کی وجہ سے ہوتا ہے۔
فضیلۃ العالم فہد انصاری حفظہ اللہ