سوال 7020
کیا نانا کے بھائی یا بہن کی اولاد (جنہیں بعض اوقات خالہ یا ماموں کہا جاتا ہے) کے ساتھ نکاح جائز ہے؟
جواب
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
ویسے تو سوال میں کچھ تشنگی ہے کہ نکاح کس نے کرنا ہے؟ مزید وضاحت بھی ہو سکتی ہے۔ البتہ عام طور پہ یہی ہے کہ نانا کے جو بہن بھائی ہوتے ہیں، وہ بھی نانا ہی کے زمرے میں آئیں گے، نانی ہی کے زمرے میں آئیں گے، ٹھیک ہے۔ تو ان کی اولاد جو ہے، وہ ظاہر ہے ماموں اور خالہ کے زمرے میں آئیں گے۔ تو ان سے نکاح نہیں ہو سکتا۔
فضیلۃ الشیخ عبدالوکیل ناصر حفظہ اللہ
نانا کے بھائی، والدہ کے چاچو ہوتے ہیں اور بہن، والدہ کی خالہ ہوتی ہیں، اور قاعدہ یہ ہے کہ بھتیجی اور بھانجی کی اولاد نیچے تک محرم ہوتی ہے۔
فضیلۃ الباحث حافظ محمد طاہر حفظہ اللہ




