سوال (5063)

کیا ایسی کوئی روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ننگے سر نماز پڑھی، جبکہ آپ کے پاس کپڑا موجود تھا؟

جواب

ننگے سر نماز پڑھنا ثابت ہے، یہ کہنا کہ بعض کپڑا موجود تھا، یہ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس چوبیس گھنٹے ہوتا تھا۔

فضیلۃ الشیخ عبد الرزاق زاہد حفظہ اللہ