سوال (5799)

جو شخص ناپاک ہو اس کا ذبح کیا ہوا جانور حلال ہوگا؟

جواب

مسلمان ہو یا اہل کتاب بسم اللہ پڑھ کر ذبح کرے تو ذبیحہ حلال ہے۔
جنبی و غیر جنبی کا کوئی فرق نہیں۔

فضیلۃ العالم فہد انصاری حفظہ اللہ