سوال (2919)

کیا نئے گھر میں داخل ہونے کی کوئی خاص دعا ہے؟

جواب

نئے گھر داخل ہونے کی کوئی خاص دعا نہیں ہے۔

فضیلۃ العالم اکرام اللہ واحدی حفظہ اللہ