سوال (2043)

عاشورہ اور اس سے پہلے یا بعد میں رکھے جانے والے روزے میں رمضان کے قضاء روزوں کی نیت جمع کی جا سکتی ہے؟

جواب

نہیں کی جا سکتی ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ