سوال (3795)
ایک عورت کا دو یا تین ماہ کا حامل ضائع ہو گیا، واش کروانا پڑا کسی وجہ سے اور خون آتا رہا جیسے نفاس کا ہوتا ہے، کیا وہ خون خشک ہونے پر ہی روزے رکھ سکے گی یا یہ خون نفاس کا شمار نہیں ہوگا؟
جواب
جب نفاس کا خون خشک ہو چکا ہے، وہ ایک یا دو دن صبر کرکے روزہ رکھ سکتی ہے، اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الرزاق زاہد حفظہ اللہ