سوال (1613)

نکاح میں لڑکے کے لیے ولی کی موجودگی ضروری ہے ؟

جواب

جی نہیں ، ولی کی شرط صرف لڑکی کے لیے ہے۔

فضیلۃ الباحث حافظ طلحہ اعجاز علوی حفظہ اللہ