سوال 7016

السلام علیکم
مشائخ والدہ کے علاوہ کوئی وارث نہیں، اب نکاح کے لیے ولی کون بنے؟ سوائے ایک رشتے دار کے جو سنبھالتا ہے، کیا وہ ولی بن سکتا ہے؟

جواب

وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
“السلطان ولی من لا ولی له” او کما قال علیہ الصلاۃ والسلام

فضیلۃ العالم اکرام اللہ واحدی حفظہ اللہ

سائل: شیخ اس دور میں سلطان کو کیسے ولی بنایا جائے؟
جواب: رشتہ دار کون ہیں؟
سرپرست بن سکتے ہیں بشرط کہ حقیقی ولی نہ ہو پھر مجسٹریٹ ہے پھر عدالت بچتی ہے۔

فضیلۃ العالم اکرام اللہ واحدی حفظہ اللہ