سوال (3756)
کیا نومولود بچہ کسی کو پالنے کے لیے دیا جا سکتا ہے؟
جواب
جی ہاں نومولود کو پالنے دیا جا سکتا ہے، جس طرح نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سیدہ حلیمہ کے پاس تھے، باقی یہ ہے کہ مستقل طور پہ بھی دیا جا سکتا ہے، بس شرعی حدود ملحوظ رکھنی چاہیں۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ




