سوال (860)

نور مدینہ نام رکھنا کیسا ہے ؟

جواب

جی ہاں رکھا جا سکتا ہے ، بظاہر اس میں کوئی قباحت معلوم نہیں ہوتی ہے ، نور بھی نام رکھا جاتا ہے ، مدینہ ایک شھر ہے ، شھر کی نسبت سے بھی لوگ نام رکھتے ہیں جیسے حنین ، بدر وغیرہ ۔ تو ان شاءاللہ کوئی حرج نہیں ہے ۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ