سوال (3442)

نور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کہنا جائز ہے؟

جواب

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہدایت کے نور ہیں، اگر اس معنی میں استعمال کیا جا رہا ہے، تو پھر ٹھیک ہے، اس لیے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نور ہدایت ہیں، ذو النورین کا بھی یہی معنی ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ