سوال (3066)
این آر ایس پی NRSP ادارے میں کام کیا جا سکتا ہے؟
جواب
ایک طرح کا بینک ہی ہے، جو کاروباری و دیگر مختلف قسم کے قرضے دیتا ہے، سب لین دین سودی ہوتے ہیں۔
فضیلۃ العالم ابو انس طیبی حفظہ اللہ