سوال (6361)

کوئی بندہ ایک آفس میں جاب کرتا ہے پلازے میں دیوبند مکتب فکر کی مسجد ہے اذان کی آواز بھی آتی ہے اگر وہ مسجد میں جانے کی بجائے آفس میں ادا کر لیتا ہے کیا اس کی نماز درست ہوگی قرآن و سنت کی روشنی میں راہنمائی درکار ہے؟

جواب

ہاں نماز ہو جائے گی، اگر وہ سنت کے مطابق پڑھتا ہے تو اس کو کوئی پریشانی نہیں ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ