سوال (710)
جس جگہ پر بیٹھ کر کاروبار کیا جا رہا ہے مثلا آفس وغیرہ تو کیا اس پر زکاۃ ہوگی ؟
جواب
آفس یا دکانوں پر زکاۃ نہیں ہے ، مال تجارت پر زکاۃ ہے۔
فضیلۃ الباحث واجد اقبال حفظہ اللہ