سوال (1878)

کیا اوجھڑی کھانا گناہ ہے ؟

جواب

حلال جانور کی سوائے دم مسفوح کے ہر چیز کھائی جا سکتی ہے ، کراہت الگ چیز ہے ، حلال و حرام ہونا الگ چیز ہے ، وہ تمام روایات پائے ثبوت نہیں پہنچتی ہیں ، جن میں اوجھڑی اور دیگر چیزوں کو حرام کہا گیا ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ