سوال (2700)

آن لائن نكاح كرنا شرعا جائز ہے؟

جواب

جی ہاں! آن لائن نکاح کیا جا سکتا ہے، لیکن نکاح کی تمام شروط موجود ہوں، جیسا کہ گواہ بننے والے موجود ہوں، ولی موجود ہو، دونوں خاندان کا ایک دوسرےسے تعارف ہو، توآن لائن نکاح کیا جاسکتا ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ