سوال (4876)
ایک شادی شدہ شخص خواب میں کسی خاتون کو اس حال میں دیکھے کہ وہ حاملہ ہے اس کی تعبیر ارشاد فرما دیں؟ حالانکہ وہ عورت درحقیقت حاملہ نہیں ہے۔
جواب
عنقریب حقیقی طور پر وہ حاملہ ہونگی ان شاء اللہ، یا رزق کی تعبیر ہے۔
فضیلۃ العالم فہد انصاری حفظہ اللہ