سوال (722)

ایک شخص فوت ہوا ہے ، پیچھے پچاس لاکھ ترکہ ہے ، ایک بیٹی چھوڑی اور بھائی بہن موجود ہیں ، اس کی تقسیم کیسے ممکن ہے؟

جواب

بیٹی : 25 لاکھ
بھائی : 16 لاکھ 66 ہزار تقریباً
بہن : 8 لاکھ 33 ہزار تقریباً
نصف بیٹی کو دینے کے بعد جو باقی ترکہ ہے وہ “للذکر مثل حظ الاثیین” کے تحت بھائی بہنوں میں تقسیم ہوگا ۔

فضیلۃ الباحث داؤد اسماعیل حفظہ اللہ