سوال (5545)
ایک شخص اپنی بیوی کو طلاق دیتا ہے، پھر دوسرے دن جاکر طلاق کا اسٹامپ لکھواتا ہے، اب اس شخص کی طرف سے ایک طلاق ہو گی یا دو شمار ہوں گی؟
جواب
وہ اپنی بات کو پختہ کرنا چاہتا ہے، تحریر کی صورت میں لانا چاہتا ہے، دوسرے دن کی طلاق ایک ہی طلاق شمار ہوگی۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ