سوال (6342)

پھٹی ہوئی جرابوں پر مسح ہوجاتا ہے؟

جواب

اللہ تعالیٰ نے وسعت دی ہے، اچھی جراب استعمال کرنی چاہیے، کوئی چھوٹا موٹا سوراخ ہو تو کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ بہت زیادہ ہے تو جراب کا مقصد ہی فوت ہو جائے گا۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ