سوال (4492)
اگر کوئی بندہ کسی پلیٹ میں چاندی کے ساتھ آیۃ الکرسی یا دیگر سورتیں لکھواتا ہے اور اس میں پانی ڈال کے بطورِ شفاء اور برکت پیتا ہے تو اس طرح جائز ہے؟
جواب
یہ پانی پر ہی رقیہ اور دم کرنے کی ایک شکل ہے، اس کو بہت زیادہ رواج نہیں دینا چاہیے، کچھ آثار ایسے ملتے ہیں کہ جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ پانی پر دم کرنے کی ایک صورت ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ