سوال (5486)
ایک شخص دوسرے شخص کو یہ پیشکش کرتا ہے کہ کہ میرا دس مرلے کا پلاٹ لے لو اور اس کے عوض مجھے اپنا پانچ مرلے پر بنا ہوا مکان دے دو، کیا یہ تبادلہ درست ہے؟
جواب
باہمی رضامندی سے ایسے ہوتا ہے تو میں سمجھتا ہوں کہ یہ جائز ہے، اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ