سوال (2761)

ایک دوست نے یہ سوال پوچھا ہے کہ ایک پلاٹ کی قیمت 55 لاکھ ہے، بیچنے والا کہتا ہے کہ اگر تم ابھی پانچ لاکھ کیش دو اور باقی قیمت اقساط میں دے دینا تو 55 کے بجائے پلاٹ کی قیمت 50 لاکھ لگا دوں گا، پلاٹ قسطوں پر خریدنا ہے، پہلی قسط پانچ لاکھ دینے پر پلاٹ کی ٹوٹل قیمت جو 55 لاکھ ہے، اس میں سے 45 لاکھ باقی رہ جائے گا۔

جواب

اس میں کوئی حرج کی بات نہیں ہے۔
بالکل جائز ہے۔

فضیلۃ العالم فہد انصاری حفظہ اللہ