رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
مَاءُ زَمْزَمَ لِمَا شُرِبَ لَهُ.
جس نیک مقصد کے لیے آب زم زم پیا جائے وہ مقصد پورا ہو جاتا ہے ۔
(سنن ابن ماجة : 3062)