آج کل کے بچے
اپنا وقت موبائل فون، ٹیبلٹ، ویڈیو گیمز، ٹی وی اور کمپیوٹر کے استعمال میں ضائع کر دیتے ہیں
پڑھائی اور کھانے کے اوقات میں مکمل پابندی کیجیے۔
استعمال کا ایک خاص وقت مقرر کیجیے۔
استعمال کا ایک خاص وقت مقرر کیجیے۔
استعمال کے دورانیے کو ایک یا دو گھنٹے تک محدود کیجیے۔