آنکھوں کی ٹھنڈک
امام ابن قیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
«من ‌قَرَّتْ ‌عينه بصلاته في الدنيا ‌قَرَّتْ ‌عينه بقربه من ربه عز وجل في الآخرة».
“جِس کی آنکھیں دنیا میں اُس کی نماز کے ذریعے ٹھنڈک محسوس کریں گی؛
اُسی کی آنکھیں آخرت میں اپنے ربّ کی قربت سے ٹھنڈی ہوں گی!”۔
[الوابل الصيب – ط عطاءات العلم 1/ 50]