آپ بھی دعا ئے نبوی کے حقدار بنیں

رسول اللہ ﷺنے فرمایا:

اللہ تعا لٰی اس شخص پر رحم فرمائے جو عصر سے پہلے چار رکعتیں پڑھے ۔

(سنن ابی داؤد :1271)