اقوال سلف
امام ابن جوزی ؒفرماتے ھیں:
“فضیلت والے دنوں اور راتوں میں غفلت مناسب نہیں اگر تاجر نفع والے سیزن میں غافل ہو جاۓ تو منافع کب کماۓ گا۔”