رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا:
”بیشک اللّٰہ تعالیٰ نہایت رحم کرنے والا، بڑا با حیا، بہت قدردان ہے۔ اسے حیا آتی ہے کہ اس کا بندہ اس کی طرف ہاتھ اٹھائے اور وہ اسے خیر تھمائے بغیر لوٹا دے۔“
[صحيح الجامع الصغير : 1768]