اللہ کے لیے کوئی چیز چھوڑنا
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
إِنَّكَ لَنْ تَدَعَ شَيْئًا لِلَّهِ إِلَّا بَدَّلَكَ اللهُ بِهِ مَا هُوَ خَيْرٌ لَكَ مِنْهُ.
’ یقینا آپ کوئی چیز اللہ کی خاطر نہیں چھوڑتے، مگر اللہ آپ کو اس کا بہترین نعم البدل عطا کرتا ہے‘۔
[مسند احمد:23074]