امام کے پیچھے سورۃ فاتحہ کیسے پڑھیں

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبیﷺ  نے فرمایا: ’’جس نے کوئی نماز پڑھی اور اس میں ام القرآن (اسوۃ فاتحہ)نہ پڑھی تو وہ ناقص ہے۔‘‘ تین مرتبہ فرمایا، یعنی پوری ہی نہیں۔ ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے کہا گیا: ہم امام کے پیچھے ہوتے ہیں۔ انہوں نے کہا: اس کو اپنے دل میں پڑھ لو۔

(صحیح مسلم:395)