رسول للہ ﷺ نے فرمایا:

* فِي الْجَنَّةِ مِائَةُ دَرَجَةٍ مَا بَيْنَ كُلِّ دَرَجَتَيْنِ كَمَا بَيْنَ الْأَرْضِ وَالسَّمَاءِ وَالْفِرْدَوْسُ أَعْلَاهَا دَرَجَةً وَمِنْهَا تُفَجَّرُ أَنْهَارُ الْجَنَّةِ الْأَرْبَعَةُ وَمِنْ فَوْقِهَا يَكُونُ الْعَرْشُ فَإِذَا سَأَلْتُمُ اللَّهَ فَسَلُوهُ الْفِرْدَوْسَ. *

“جنت میں سو درجے ہیں اور ہر دو درجوں کے درمیان اس قدر فاصلہ ہے جس قدر آسمان اور زمین کے درمیان ہے ، اور فردوس سب سے اعلی درجہ کے کی جنت ہے ، جنت کی چاروں نہریں وہیں سے جاری ہوتی اور اسی کے اوپر عرش ہے ،جب تم اللہ سے سوال کرو تو اس سے فردوس کا سوال کرو”۔

(سسنن الترمزی: 2531)