رسول اللہﷺ نے فرمایا:

اسْتَعِيذُوا بِاللَّهِ، فَإِنَّ الْعَيْنَ حَقٌّ

”(نظر سے) اللہ کی پناہ مانگو کیونکہ نظر کا لگنا ایک حقیقت ہے”۔

(سنن ابن ماجہ:3508)